About Us
ہمارے بارے میں
ورلڈ اردو ریسرچ اینڈ پبلی کیشن سینٹرکےقیام کا مقصد موڈرن ٹکنالوجی سے اردو زبان کو جوڑنا ہے ۔اسی ہدف کو حاصل کرنے کے لیےاس ادارے کا قیام عمل میں آیا ہے ۔آج کے ڈیجٹل عہد میں بہت تیزی سے ای۔بُک اور ای ۔میگزین کی اشاعت ہورہی ہے اور مقبول بھی ہورہی ہے ۔
ای۔بُکس کی اشاعت کے کئی بڑے ادارے قائم ہوچکے ہیں مگر افسوس ہے کہ ان کے یہاں اردو زبان کا پلیٹ فارم ابھی موجود نہیں ہے ۔
ورلڈ اردو ریسرچ اینڈ پبلی کیشن سینٹرکےقیام کا مقصد موڈرن ٹکنالوجی سے اردو زبان کو جوڑنا ہے ۔اسی ہدف کو حاصل کرنے کے لیےاس ادارے کا قیام عمل میں آیا ہے ۔آج کے ڈیجٹل عہد میں بہت تیزی سے ای۔بُک اور ای ۔میگزین کی اشاعت ہورہی ہے اور مقبول بھی ہورہی ہے ۔
ای۔بُکس کی اشاعت کے کئی بڑے ادارے قائم ہوچکے ہیں مگر افسوس ہے کہ ان کے یہاں اردو زبان کا پلیٹ فارم ابھی موجود نہیں ہے ۔
ورلڈ اردو ریسرچ اینڈ پبلی کیشن کے ذریعے اس سمت میںیہ پہل کی جارہی ہے ۔ وہ احباب جن کے پاس مسودے موجود ہیں مگر اشاعت کے خطیر اخراجات برداشت نہیں کرسکتے ان کے لیےیہ ادارہ کفایتی خرچ پر یہ سہولت فراہم کرےگا۔
نئی کتابوں کی اشاعت کو ترجیح دی جائے گی مگر شائع شدہ کتابوں کو بھی از سر نو شائع کرنے کا ارادہ ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک ان کی رسائی ہوسکے اور کتابوں کو گھروں میں رکھنے کا مسئلہ بھی نہ پیش آئے۔
ورلڈ اردو ریسرچ اینڈ پبلی کیشن سینٹر کی جانب سے ” ترجیحات “ادبی رسالے کو جاری کیا گیاہے۔اس رسالے میں خصوصی طور پر نئی نسل اور مہجری ادب پر توجہ دی جائے گی ۔ ابھی تک مہجری ادب کے حوالے سے کوئی ایسا رسالہ نہیں جس میں خصوصی توجہ دی جاتی ہو جبکہ مہجری ادیبوں کی کاوشوں سے ہمارے ادب کو ثروتمندی حاصل ہوئی ہے۔اسی طرح نئی نسل کے پاس مواقع کم ہوتے ہیں ۔ یہ ادارہ نئی نسل کو ہر سطح پر ترجیح دے گا۔
ورلڈ اردو ریسرچ اینڈ پبلی کیشن سینٹر کے ذریعے ابتدائی/ثانوی اور اعلیٰ سطح کی تعلیم کے لیے آن لائن اردو تدریس کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے ۔دنیا میں اردو سیکھنے والوں کی بڑی تعداد موجود ہے ۔ مگر روایتی تدریس کے مواقع کم ہیں ۔ اسی مقصد کے پیش نظر آن لائن تدریس کے لیے لرننگ پلیٹ فارم کا اجرا کیا گیا ہے۔ اس ٹیم میں زبان کی تدریس کے ماہرین شامل ہیں ۔ www.onlineurdulearning.com
آن لائن تدریس کا یہ پلیٹ فارم معمولی فیس کے ساتھ دستیاب ہوگا۔
اہل اردو سے اس مشن میں شامل ہونے کی گذارش کی جاتی ہے۔
:اہم پیش رفت
کتابوں کی آن لائن اشاعت کا یہ ایک بڑا پلیٹ فارم ہے ۔.
مطالعے کے لیے مفت کتابوں کا ذخیرہ بھی موجود ہے ۔.
اردو کاآن لائن معیاری رسالہ “ترجیحات ” قارئین کے لیے موجود ہے۔.
اردو سیکھانے کے لیے “آن لائن اردو لرننگ ڈاٹ کوم ” کی سہولت موجو دہے۔.
مستقبل میں ڈیجٹل ٹکنالوجی اور اردو کے حوالے سے اور بھی کئی پلیٹ فارم لانچ کیے جائیں گے۔.
The purpose of establishing World Urdu Research and Publication Center (WURNP) is to connect Urdu language with the modern technology. In today’s digital age, e-books and e-magazines are being published and gaining immense popularity.
Several e-book publishing houses have been set up.Nevertheless, there is a lack of variety of Urdu language platforms.
This initiative by WURNP is primarily directed toward those individuals who are enthusiastic in getting their work published, but can’t afford the high cost of publishing. WURNP aims at providing this facility at an affordable cost.
The publication of new books will be given priority, and previously published books will also get republished in new modern formats, so that their books can reach a wider spectrum of readers.
The World Urdu Research and Publication Center has also released a peer reviewed Urdu journal “Tarjeehat”, which will focus on the new generation and diaspora literature in order to highlight the new literary trends.
There are a large number of Urdu learners in the world. However, opportunities for traditional teaching methods are limited. To eradicate this obstacle in the path of education, a learning platform for online teaching has been launched by WURNP. This Online Urdu teaching platform for primary / secondary and higher level education will be carried out by www.onlineurdulearning.com at nominal fees.
Our team includes a panel of language teaching experts to make the learning process easy and efficient.
Those who desire to learn the beautiful and enchanting language Urdu, are requested to register on our website.
Key Features:
•It is an innovative platform for online publication of E-books.
•There is also a collection of free books for reading.
•Online Urdu peer reviewed journal “Tarjihaat” is available for interested readers.
•We provide the facility of learning Urdu digitally through www.onlineurdulearning.com
•In the future, many more platforms will be launched with regard to digital technology and Urdu