Prof. Khwaja Md Ekarmuddin

اداریہ

اداریہ   ترجیحات کا پہلا شمارہ آپ کے ہاتھوں میں ہے ۔ یہ خوشی کی بات ہے کہ اردو میں بے شمار رسالے اور جریدے شائع ہورہے ہیں ، ایک زندہ اور مقبول زبان کی یہ پہچان ہے ۔ ’’ترجیحات‘‘ ایک نیا اضافہ ہے ۔ اس رسالے کا مقصد نئی نسل اور مہجری ادیبوں کی …

اداریہ Read More »

برصغیرکے باہراردوکی تدریس

پروفیسرڈاکٹرذوالقرنین احمد شادابؔ احسانی سابق صدر شعبہ اردو،جامعہ کراچی ،پاکستان برصغیرکے باہراردوکی تدریس   دنیا کے نقشے میں ہندوستان ایک ایسا ملک ہے کہ جہاں بیرونی زبانوں نے اس خطّے کو تہذیبی اورتمدّنی سطح پر اپنی گرفت میں لے رکھا ہے ۔سنسکرت بیرونی زبان کا اوّلین نقش کہ جس نے حکمرانی کی ایسی طرح ڈالی …

برصغیرکے باہراردوکی تدریس Read More »

اردوکی نئی بستیوں کے نمائندہ افسانہ نگار

ڈاکٹرمحمد رکن الدین ، نئی دہلی  اردوکی نئی بستیوں کے نمائندہ افسانہ نگاروں کا عمومی جائزہ   برصغیرہندوپاک اوربنگلہ دیش کے علاوہ اردوجہاںجہاں بولی اورسمجھی جاتی ہے، ان ممالک کو اردوکی نئی بستیوں سے موسوم کیا جاتاہے۔برصغیر کے مختلف علاقوں میں اردو کی قدیم بستیاں سیکڑوں برس سے موجودہیں۔ یہاں کے باشندے تلاش معاش کے …

اردوکی نئی بستیوں کے نمائندہ افسانہ نگار Read More »

مشرقی پنجاب میں اُردوتعلیم کی موجودہ صورتِ حال:ایک جائزہ

ڈاکٹر محمد عرفان ملک، پٹیالہ مشرقی پنجاب میں اُردوتعلیم کی موجودہ صورتِ حال:ایک جائزہ   پنجاب ایک مشترکہ تہذیب و کلچر کی علامت ہے اور اِس مشترکہ کلچر میں پیروں پیغمبروں،صوفیوں، سنتوں اور گوروصاحبان نے اہم کردار نبھایاہے اور اپنی دعاؤں میں ہمیشہ شاملِ حال رکھا ہے۔یہ صوفی سنت، درویش اورگوروصاحبان سر زمینِ پنجاب میں …

مشرقی پنجاب میں اُردوتعلیم کی موجودہ صورتِ حال:ایک جائزہ Read More »

وحید الہ آبادی کی غزلوں میں حسن وعشق

مہر یکتا ریسرچ اسکالر دہلی یونیورسٹی ، نئی دہلی  وحید الہ آبادی کی غزلوں میں حسن وعشق وحید الہ آبادی اردو کے واحد ایسے شاعر ہیں جنہوں نے اپنے دیوان کی حفاظت کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے عظمت سخن کا نیا باب رقم کیا ۔انہوں نے اپنے کلام کو بچانے کے لیے …

وحید الہ آبادی کی غزلوں میں حسن وعشق Read More »

ادبی تحقیق کے موجودہ رُجحانات

حارث حمزہ لون ریسرچ اسکالر ،رحمت آباد رفیع آباد، بارہمولہ کشمیر ادبی تحقیق کے موجودہ رُجحانات   ادبی تحقیق کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ زبان و ادب کے کسی مسئلے ، کسی سوال کے جواب کی تلاش ، یا حقائق کی بازیافت کے لیے ایک متعین طریقہ کار پر عمل کیا جائے ۔ ادبی …

ادبی تحقیق کے موجودہ رُجحانات Read More »

غزل:اردو شاعری کا معیار سخن

قمرالنساء (رمیشا قمر) ریسرچ اسکالر، شعبہ اردو و فارسی، گلبرگہ یونیورسٹی کلبرگی کرناٹک غزل:اردو شاعری کا معیار سخن غزل میں ذات بھی ہے اور کائنات بھی ہماری بات بھی ہے اور تمہاری بات بھی ہے سرور !اسکے اشارے داستانوں پر بھی بھاری ہیں غزل میں جوہر ِارباب ِفن کی آزمائش ہے (آل حمد سرورؔ) غزل …

غزل:اردو شاعری کا معیار سخن Read More »

اردوکی عالمی مقبولیت وسعت اوردقّت

پروفیسر علی احمد فاطمی شعبۂ اردو،الہ آباد یونیورسٹی،الہ آباد، اتر پردیش اردوکی عالمی مقبولیت وسعت اوردقّت   ایک وقت ایسا تھا جب اردومحض ہندوستان کی زبان تھی ۔لاہور سے حیدرآباد اور کلکتہ سے بمبئی تک اردوکا دامن پھیلا ہوا تھا ۔اردوپڑھنا اوراردوبولنا اعلیٰ تہذیبی معیار و مذاق سمجھا جاتا تھا ۔اسی نے اردو سماج اوراردوتہذیب …

اردوکی عالمی مقبولیت وسعت اوردقّت Read More »

باکو اسٹیٹ یونیورسٹی میں اردو زبان وادب کی تعلیم و تدریس

ایلدوست ابراہیموف باکو اسٹیٹ یونیورسٹی، آذربائیجان باکو اسٹیٹ یونیورسٹی میں اردو زبان وادب کی تعلیم و تدریس   جیسا کہ ہم کو معلوم ہے اردو زبان دنیا کی سب سے نئی زبانوں میں سے ایک ہے، اور اس کی تاریخ تفریباً چار سو سال قدیم ہے۔ نئی ہونے کے باوجود یہ زبان آج ساری دنیا …

باکو اسٹیٹ یونیورسٹی میں اردو زبان وادب کی تعلیم و تدریس Read More »

غیر ملکی جامعات میں اردو تدریس:صورت حال اور مستقبل کے امکانات

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین ہندستانی زبانوں کا مرکز،جواہر لعل نہرو یونیورسٹی ، نئی دہلی غیر ملکی جامعات میں اردو تدریس : صورت حال اور مستقبل کے امکانات   اردو موجودہ دنیا میں تیزی سے مقبول ہونے والی زبانوں میں سے ایک ہے ۲۰۱۸ کا اتھنالوگ ایڈیشن (2018Edition of Ethnologue Published by SIL) جسے ایس …

غیر ملکی جامعات میں اردو تدریس:صورت حال اور مستقبل کے امکانات Read More »