Informative

اداریہ

اداریہ ترجیحات کا  تیسرا شمارہ آپ کے ہاتھوں میں ہے ۔ مقام شکر ہے کہ  یہ برقی رسالہ اپنے طے شدہ مقاصد کی تکمیل میں سرگرم عمل ہے اور تیزی سے  منزل کی طرف گامزن ہے۔یہ مہینہ  اکتوبرہندوستانی کلچر اور معاشرہ کے دوبطل جلیل اور بااثر شخصیات مہاتماگاندھی اور سرسید  کے سبب یادگار ہے۔ ۲اکتوبر …

اداریہ Read More »

امریکہ میں اکیسویں صدی کے غزل گو شعراوشاعرات

ڈاکٹر سیّد احمد قادری گیا(بہار) انڈیا امریکہ میں اکیسویں صدی کے غزل گو شعرا وشاعرات        امریکہ میں اردو زبان اور شعر و ادب کے سلسلے میں پہلے میرا یہ خیال تھا کہ پاکستان، بنگلہ دیش اور بھارت سے ہجرت کر، یہاں آنے والے اپنی معاشرتی تہذیب و تمدن کے ساتھ ساتھ اپنی اردو زبان …

امریکہ میں اکیسویں صدی کے غزل گو شعراوشاعرات Read More »

ماضی   سے   آج   تک   تركى  سے  انقرہ   یونیورسٹی   میں  اردو  تدریس

ڈاکٹرمصطفیٰ  سرپر  آلاپ قرققلہ  یونیورسٹی  شعبہ  ترکی  زبان  و  ادب ماضی  سے آج  تک  تركى سےانقرہ  یونیورسٹی میں اردو تدریس دیباچہ اردو  زبان  پاکستان  کی  سرکاری  زبان  ہے ۔ اردو زبان اور ادب کی کرسیاں  دنیا  کے  بہت سے ممالک میں واقع ہیں۔  ترکی کی  تین  یونیورسٹیوں انقرہ،  استانبول اور  قونیہ  میں اردو  زبان  کے  …

ماضی   سے   آج   تک   تركى  سے  انقرہ   یونیورسٹی   میں  اردو  تدریس Read More »

رحمان امجد مرادؔ، مختصر حالاتِ زندگی

فریحہ حمید باجوہ، پاکستان ایم فل( اردو) رحمان امجد مرادؔ، مختصر حالاتِ زندگی          فطر ی طور پر انسان کے اندر تخلیقی صلاحیتیں موجود ہوتی ہیں۔ لیکن تمام لوگوں کو اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا فہم و ادراک نہیں ہوتا اور بعض حالات میں ان کے اظہار کا موقع نہیں ملتا۔ شاعری ایک ایسی تخلیقی صلاحیت …

رحمان امجد مرادؔ، مختصر حالاتِ زندگی Read More »

انجمن میں پھر بپا ماتم ہوا

عبد الرحمان ایڈوکیٹ انجمن میں پھر بپا ماتم ہوا۔اک سپہ سالارِ اردو کم ہوا              دنیا کا سرائے فانی ہونا تسلیم کر لیا گیا ہے اور موت سے کسی کو رستگاری نہیں ہے کیونکہ آبِ بقائے دوام تو آج تک کسی کو میسّر نہیں آیا۔مگر پھر بھی صفِ اوّل سے کبھی کبھی کوئی  ایسامے خوار …

انجمن میں پھر بپا ماتم ہوا Read More »

اردوکی عالمی مقبولیت وسعت اوردقّت

پروفیسر علی احمد فاطمی شعبۂ اردو،الہ آباد یونیورسٹی،الہ آباد، اتر پردیش اردوکی عالمی مقبولیت وسعت اوردقّت   ایک وقت ایسا تھا جب اردومحض ہندوستان کی زبان تھی ۔لاہور سے حیدرآباد اور کلکتہ سے بمبئی تک اردوکا دامن پھیلا ہوا تھا ۔اردوپڑھنا اوراردوبولنا اعلیٰ تہذیبی معیار و مذاق سمجھا جاتا تھا ۔اسی نے اردو سماج اوراردوتہذیب …

اردوکی عالمی مقبولیت وسعت اوردقّت Read More »

باکو اسٹیٹ یونیورسٹی میں اردو زبان وادب کی تعلیم و تدریس

ایلدوست ابراہیموف باکو اسٹیٹ یونیورسٹی، آذربائیجان باکو اسٹیٹ یونیورسٹی میں اردو زبان وادب کی تعلیم و تدریس   جیسا کہ ہم کو معلوم ہے اردو زبان دنیا کی سب سے نئی زبانوں میں سے ایک ہے، اور اس کی تاریخ تفریباً چار سو سال قدیم ہے۔ نئی ہونے کے باوجود یہ زبان آج ساری دنیا …

باکو اسٹیٹ یونیورسٹی میں اردو زبان وادب کی تعلیم و تدریس Read More »

غیر ملکی جامعات میں اردو تدریس:صورت حال اور مستقبل کے امکانات

پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین ہندستانی زبانوں کا مرکز،جواہر لعل نہرو یونیورسٹی ، نئی دہلی غیر ملکی جامعات میں اردو تدریس : صورت حال اور مستقبل کے امکانات   اردو موجودہ دنیا میں تیزی سے مقبول ہونے والی زبانوں میں سے ایک ہے ۲۰۱۸ کا اتھنالوگ ایڈیشن (2018Edition of Ethnologue Published by SIL) جسے ایس …

غیر ملکی جامعات میں اردو تدریس:صورت حال اور مستقبل کے امکانات Read More »

نیا ترسیلی بیانیہ اور اردو صحافت

پروفیسر شافع قدوائی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ، علی گڑھ ، یوپی نیا ترسیلی بیانیہ اور اردو صحافت نئی صارف اساس اطلاعاتی تکنالوجی کے حوالے سے مرتب اور متشکل ہونے والی اکیسویں صدی کو متعدد متعین امتیازات کے باعث مابعد صداقت اور قومیت (Post-truth and Nation Century)  عہد سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ اس عہد …

نیا ترسیلی بیانیہ اور اردو صحافت Read More »