Tanqeed

غالب اور ایبک:مولانا حالی اور پروفیسر نذیر احمدکے حوالے سے

پروفیسراخلاق احمد آہنؔ شعبۂ فارسی و مرکزی ایشیا،  جواہر لعل نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی akhlaq.ahan@gmail.com غالب اور ایبک:مولانا حالی اور پروفیسر نذیر احمدکے حوالے سے غالب شناس محققین کی ایک طویل فہرست ہے، جنھوں نے غالب کی زندگی، ان کے فن ، ان کے عہد اور معاصرین کے حوالے سے مختلف ابعاد اور جہات پر …

غالب اور ایبک:مولانا حالی اور پروفیسر نذیر احمدکے حوالے سے Read More »

امریکہ میں اکیسویں صدی کے غزل گو شعراوشاعرات

ڈاکٹر سیّد احمد قادری گیا(بہار) انڈیا امریکہ میں اکیسویں صدی کے غزل گو شعرا وشاعرات        امریکہ میں اردو زبان اور شعر و ادب کے سلسلے میں پہلے میرا یہ خیال تھا کہ پاکستان، بنگلہ دیش اور بھارت سے ہجرت کر، یہاں آنے والے اپنی معاشرتی تہذیب و تمدن کے ساتھ ساتھ اپنی اردو زبان …

امریکہ میں اکیسویں صدی کے غزل گو شعراوشاعرات Read More »

تنویر انجم کی نظموں میں نسائی امتیاز  اور بیگانگی

ڈاکٹر سمیرا   اکبر، اسسٹنٹ پروفیسر ، شعبہ اردو، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، فیصل آباد Email: sumairaakbar@gcuf.edu.pk زاہد حسین ، ایم فل سکالر، شعبہ اردو، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، فیصل آباد تنویر انجم کی نظموں میں نسائی امتیاز  اور بیگانگی Feminism and Alienation in the Poems of Tanveer Anjum   Abstract Alienation is a state of mind in which …

تنویر انجم کی نظموں میں نسائی امتیاز  اور بیگانگی Read More »

منشا یاد کے افسانوں میں تہذیبی عناصر

صائمہ اقبال،لیکچرار شعبہ اردو، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد سعدیہ منیر،اسکالر،  شعبہ اردو، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد منشا یاد کے افسانوں میں تہذیبی عناصر (افسانوی مجموعوں تماشا، خواب سرائے اور اک کنکر ٹھہرے پانی میں کے حوالے سے) Abstract: Minsha Yaad (1935.2011)is one of the most important and highly regarded writers in our literary …

منشا یاد کے افسانوں میں تہذیبی عناصر Read More »

رضا علی وحشتؔ : بحیثیت غزل گو

ڈاکٹر جمشید احمد صدر شعبہ اردو، بی ۔سی۔ کالج، آسنسول (مغربی بنگال)۔713304 رابطہ۔9593664494 میل۔jamshed78@gmail.com رضا علی وحشتؔ : بحیثیت غزل گو          رضا علی وحشتؔ کا نام بحیثیت غزل گو کسی تعارف کا محتاج نہیں ۔انھیں بچپن ہی سے شعر و شاعری کا گہرا شوق تھا ۔وہ اساتذہ کے کلام کا بغور مطالعہ کرتے اور …

رضا علی وحشتؔ : بحیثیت غزل گو Read More »

جدید اُردو غزل کا معمار:سلطان اختر

ڈاکٹر احسان اللہ دانش اسسٹینٹ پروفیسر ہی جی ڈپارٹمنٹ ارود۔ مرزا غالب کالج گیا جدید اُردو غزل کا معمار:سلطان اختر          سرزمین سہسرام نہ صرف یہ کہ صوفی سنتوں کی آماجگاہ رہی ہے بلکہ ابتدا سے ہی یہ شہر علم و ادب کا گہوارہ بھی رہا ہے۔تاریخی اعتبار سے اس شہر کی اپنی الگ شناخت …

جدید اُردو غزل کا معمار:سلطان اختر Read More »

ساجھی سنسکرتی کی زبان اردو

ڈاکٹرتوقیر عالم توقیرؔ اسسٹنٹ پروفیسر، شعبۂ اردو مولانا مظہرالحق عربی وفارسی یونیورسٹی، پٹنہ ساجھی سنسکرتی کی زبان اردو ساجھی سنسکرتی یا مشترکہ تہذیب اوراردو شیر وشکر کی طرح ہیں۔اردو کو مشترکہ تہذیب کہیں یامشترکہ تہذیب کو اردو بات ایک ہی ہے۔ اردو کاوجود بذات خود اس بات کی دلیل ہے کہ اس کارشتہ مشترکہ تہذیب سے …

ساجھی سنسکرتی کی زبان اردو Read More »

ادبی گستاخیاں

طارق محمود مرزا  ۔ آسٹریلیا ،سڈنی tariqmmirza@hotmail.com ادبی گستاخیاں دنیا کے دیگر ممالک کی طرح آسٹریلیا میں بھی اُردو زبان و ادب کے حوالے سے تقریبات منعقد ہوتی رہتی ہیں۔ ان تقریبات میں زیادہ تر مشاعرے ہوتے ہیں۔کیونکہ اُردو بولنے والوں نے اور کسی حوالے سے ترقی کی ہو یا نہیں، کم از کم شاعری …

ادبی گستاخیاں Read More »

سب رس اور کربل کتھا شاہکار کا مقام کیوں رکھتی ہے

ڈاکٹر روحی سلطان گیسٹ لیکچرر شعبہٴ اردو کشمیر یونیورسٹی ، سری نگر سب رس اور کربل کتھا شاہکار کا مقام کیوں رکھتی ہے          اردونثرکے تاریخ کے مطالعے سے یہ بات عیاں ہوتی ہے کہ اس کے ابتدائی نقوش مختصر اور مربوط جملوں اور فقروں کی شکل میں مختلف صوفیائے کرام کے ملفوظات میں جلوہ …

سب رس اور کربل کتھا شاہکار کا مقام کیوں رکھتی ہے Read More »

انگریزی ادیبہ عطیہ حسین اور زوال پذیر جاگیردارانہ تہذیب

ڈاکٹر محبوب حسن اسسٹنٹ پروفیسر،شعبۂ اردو،دین دیال ا پادھیائے، یونیورسٹی  گورکھپور،یوپی،273009 انگریزی ادیبہ عطیہ حسین اور زوال پذیر جاگیردارانہ تہذیب          عطیہ حسین انگریزی فکشن کا بے حد معرو ف اوراہم نام ہے۔ان کی پیدائش اودھ کے معروف جاگیردارانہ گھرانے میں ۱۹۱۳ء کوہوئی۔ ان کے والد شاہد حسین لکھنؤ کے مشہورتعلقہ دار تھے۔عطیہ حسین کا …

انگریزی ادیبہ عطیہ حسین اور زوال پذیر جاگیردارانہ تہذیب Read More »