Sale!
Description
میں نے اس کتاب کے مندرجات کو اکٹھا کیا ہے اور ہندوستان اور پاکستان میں اردو کے احباب جو قدیم مصری تہذیب سے دلچسپی رکھتے ہیں، ان کے لیے اردو میں ترجمہ کیا ہے اور میں نے پروفیسر صاحب کی مدد سے عربی اور انگریزی میں لکھے گئے بہت سے ذرائع سے اس میں قیمتی معلومات حاصل کی ہیں۔ ابراہیم الحسینی، پروفیسر آف مصرالوجی، فیکلٹی آف آرٹس، طنطا یونیورسٹی، مصر نے کتاب کے لیے بہت سے عنوانات کے انتخاب میں میری بہت مدد کی، اور انھوں نے بہت سے اشارات اور اختصارات کی شناخت میں بھی میری مدد کی، بالآخر میں ان کے ترجمے میں کامیاب ہو ئی۔
Reviews
There are no reviews yet.