افسانچے

ڈاکٹر شاکرہ نندنی افسانچے کُونج خیرو، ایک بالکل عام ساکردار ہے کہ جو اب آہستہ آہستہ اپنی یاداشت کھو رہا ہے اور یوں بھی خیرو کو بھلا، یاداشت سے کیا لینا دینا۔ اُس کے پاس یاد رکھنے کو ایسا دھرا ہی کیا ہے۔ عُمر کے پینتیس سال تنہا گلیوں میں گھومتا رہا، محنت مزدوری کی …

افسانچے Read More »