About the Journal

رسالے کا تعارف

Group-73.png

“TARJIHAAT” Online Research Journal

Publisher:

World Urdu Research & Publication Centre.
(WUR & PC LLP) LLP Identification Number: AAW-7102

Review Policy

A panel of subject experts will review the article submitted by you. Only after the article is approved by this panel, the article will be published.

Plagiarism Policy

The UGC guidelines regarding plagiarism will be followed.

رسالے کا تعارف

·       ورلڈ اردو ریسرچ اینڈ پبلی کیشن سینٹر۔ ورلڈ اردو ایسوسی ایشن کا شعبہٴ نشر واشاعت ہے ۔

·       اس کا مقصد ورلڈ اردو ایسوسی ایشن کے اغراض و مقاصد کی عملی تشہیر و ترویج ہے ۔

·       آن لائن “ترجیحات ” کی اشاعت اسی سلسلے کی ایک اہم کڑی ہے ۔

اس ادبی رسالے کی چند اہم خصوصیات :

·       مبصر کی رائے کے(پیئر ریویو) بعد شائع ہونے والا رسالہ۔

·       ہر شمارے میں مہجری اور غیر ملکی ادیبوں کے لیے مخصوص گوشہ ہوگا ۔

·       نئی نسل کے قلم کاروں کے لیے صفحات مختص ہوں گے۔

·       نئی کتابوں پر تبصرہ

·       تخلیقی ادب

·       یہ رسالہ صرف ان کوہی آن لائن دستیاب ہوگا جو اس کے ممبر ہوں گے۔

·       ممبر بننے کے لیے ہمارے ویب سائٹ کو ملاحظہ کریں۔