ی ۔بکسا
کتابوں کی آن لائن اشاعت کا یہ ایک بڑا پلیٹ فارم ہے ۔ موجودہ عہد اور آنے والے دور میں ای ۔بُک کا ہی رواج زیادہ ہوگا ۔لیکن ای۔پبلی کیشن کے بڑے ادارے ابھی تک اردو کتابوں کی اشاعت کی سہولت نہیں فراہم کرتے۔ اسی ضرورت کے تحت ورلڈ اردو ریسرچ اینڈ پبلی کیشن کی جانب سے اردو احباب کے لیے ای ۔ پبلی کیشن کی سہولت فراہم کی گئی ہے ۔ برصغیر ہندو پاک کے علاوہ عالمی سطح پر اردو کی بستیوں تک اس کی رسائی ہے۔
اشاعت کے اصول وضوابط
· کتاب میں شامل مواد کی ذمہ داری مصنف پر ہوگی
· حق اشاعت مصنف کا ہوگا
· کتاب کی اشاعت متعلقہ کمیٹی کی منظوری کے بعد ہوگی
· منظوری کے بعد آپ کو معاہدے کی کاپی ارسال کی جائے گی
· معاہدے پر دستخط اورزر تعاون کی ادائیگی کے بعد کتاب شائع کی جائے گی
( چونکہ ارود میں اس طرح کا پلیٹ فارم نہیں ہے اس لیے یہ سہولت مہیا کرائی گئی ہے ۔ اس پلیٹ فارم کے اخراجات کے لیے زر تعاون کا طلب کیا جارہا ہے کیونکہ اس ادارے کو کہیں سے کوئی مالی تعاون نہیں ملتا ۔ )
· کتاب کی اشاعت کے لیے
کتاب کی پی ڈی ایف کاپی ارسال کریں
فائل (JPG/JPEG) سرورق کی ارسال کریں
· اگر آپ کے پاس پی ڈی ایف فائل موجود نہیں تو ہمیں ان پیج یا ورڈفائل ارسال کریں
ایسی صورت میں سٹینگ اور سرورق کی ڈیزائنگ کے لیے اضافی زر تعاون دینا ہوگا
ای بک کی اشاعت کے بعد اگر کتاب کی محدود تعدا د میں ہارڈ کاپی درکار ہو تو مہیا کرائی جاسکتی ہے ۔
· مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں :
· ebook@worldurdurnp.com
· WhatsApp: 0091-9654748142