سیتا کا بن باس

نجمہ عثمان۔ لندن  سیتا کا بن باس            ’’ آخری فیصلہ آپ کو ہی کرنا ہے ۔‘‘  شازیہ کہہ رہی تھی ۔’’ میں آپ کو اکیلا چھوڑ کر اتنی دور ہر گز نہیں جائوں گی ۔‘‘          رابعہ جو اس کی بات سن کر کھو سی گئی تھی گھبرا کر بولی ۔          ’’اکیلا …

سیتا کا بن باس Read More »