Sale!
Urdu Aur Hindi Adab: simt-o-Raftar اردو اور ہندی ادب :سمت و رفتار
₹100.00
ورلڈ اردو ایسوسی ایشن اور تاشقند اسٹیٹ یونیورسٹی آف اورینٹل اسٹڈیز کے اشتراک سے 22 جون2021 کو ایک تاریخ ساز بین الاقوامی سیمنا ر کا انعقاد ہوا ۔ جنوب ایشائی زبانوں کا شعبہ کا بھی یہ پہلا اتفاق تھا کہ کسی بین الاقوامی تنظیم کے اشتراک سے ایسے مہتم بالشان سیمنار کا اہتمام ہوا۔ اس سیمنار کی خاص بات یہ تھی کہ مقالہ خواں کے طور اس شعبے کے تمام اساتذہ تھے اور ساری دنیا کے احباب سامع کے طور پر موجود تھے ۔ اس سیمنار میں پڑھے گئے مقالے کتابی صورت میں قارئین کے نذر ہے ۔
Description
ISBN: 978-81-954754-3-8
Urdu Aur Hindi Adab: simt-o-Raftar اردو اور ہندی ادب :سمت و رفتار
Reviews
There are no reviews yet.