You are currently viewing سفر چندریان ۔۳ کا

سفر چندریان ۔۳ کا

عمر شفیع

سفر چندریان ۔۳ کا

اسرو کے وہ ویگیانک

 جو چندریان ۔۳ کے دیوانے تھے

 کئی بار ناکام ہوئے

پر بار کہاں وہ مانے تھے

 چاند کی باتیں کرتے تھے

 ان کو چاند کا سفر کرنا تھا

کسی طرح سے چند ریان ۔۳ کی

کامیابی ان کو پاتا تھا

دن و رات کو بھول کر

عہد اپنا نیا بنایا تھا

جو قسم ویاگیا نکوں نے کھائی تھی

اس کو پورا کرنا تھا

جب چند ریان ۔۳ بھیجا چاند پر

وہ منظر دنیا نے دیکھا تھا

جس نے سپنے چند ریان کے دیکھے تھے

ان کی کامرانی کے منظر لوگوں نے دیکھے تھے

ویگیانکوں کے سامنے گھٹنے سب نے ٹیکے تھے

آخر ایک دن آیا ایسا

۲۳ اگست کا یہ دن آیا

اور!

سارا بھارت گونج اُٹھا

 ہند کا ہر ایک بچہ اس کی کامرانی پر بول اٹھا

پیارا بھارت بول اٹھا

چندریان۔ ۳ کے قصوں کو

جب بھی کوئی شاعر و ادیب بتائے گا

اسرو کے سائنس دانوں کا ذکر ہمیشہ آئے گا

 کئی مشکلوں کے بعد ایسی منزل انھوں نے پائی تھی

 چاند پر جانے کی ہر بات

اس نے سچ کر دکھایا تھا

 اپنی منزل خواب کواسرو کے ویگیا نکوں نے پایا تھا!!

    Umra Shafi

     Email:-arhamshafi580@gmail.com

      Chhoti Bazar.Fatehpur (212601)

Leave a Reply