Tarjihaat

اداریہ

اداریہ ترجیحات کا  تیسرا شمارہ آپ کے ہاتھوں میں ہے ۔ مقام شکر ہے کہ  یہ برقی رسالہ اپنے طے شدہ مقاصد کی تکمیل میں سرگرم عمل ہے اور تیزی سے  منزل کی طرف گامزن ہے۔یہ مہینہ  اکتوبرہندوستانی کلچر اور معاشرہ کے دوبطل جلیل اور بااثر شخصیات مہاتماگاندھی اور سرسید  کے سبب یادگار ہے۔ ۲اکتوبر …

اداریہ Read More »

ادبی گستاخیاں

طارق محمود مرزا  ۔ آسٹریلیا ،سڈنی tariqmmirza@hotmail.com ادبی گستاخیاں دنیا کے دیگر ممالک کی طرح آسٹریلیا میں بھی اُردو زبان و ادب کے حوالے سے تقریبات منعقد ہوتی رہتی ہیں۔ ان تقریبات میں زیادہ تر مشاعرے ہوتے ہیں۔کیونکہ اُردو بولنے والوں نے اور کسی حوالے سے ترقی کی ہو یا نہیں، کم از کم شاعری …

ادبی گستاخیاں Read More »

سب رس اور کربل کتھا شاہکار کا مقام کیوں رکھتی ہے

ڈاکٹر روحی سلطان گیسٹ لیکچرر شعبہٴ اردو کشمیر یونیورسٹی ، سری نگر سب رس اور کربل کتھا شاہکار کا مقام کیوں رکھتی ہے          اردونثرکے تاریخ کے مطالعے سے یہ بات عیاں ہوتی ہے کہ اس کے ابتدائی نقوش مختصر اور مربوط جملوں اور فقروں کی شکل میں مختلف صوفیائے کرام کے ملفوظات میں جلوہ …

سب رس اور کربل کتھا شاہکار کا مقام کیوں رکھتی ہے Read More »

انگریزی ادیبہ عطیہ حسین اور زوال پذیر جاگیردارانہ تہذیب

ڈاکٹر محبوب حسن اسسٹنٹ پروفیسر،شعبۂ اردو،دین دیال ا پادھیائے، یونیورسٹی  گورکھپور،یوپی،273009 انگریزی ادیبہ عطیہ حسین اور زوال پذیر جاگیردارانہ تہذیب          عطیہ حسین انگریزی فکشن کا بے حد معرو ف اوراہم نام ہے۔ان کی پیدائش اودھ کے معروف جاگیردارانہ گھرانے میں ۱۹۱۳ء کوہوئی۔ ان کے والد شاہد حسین لکھنؤ کے مشہورتعلقہ دار تھے۔عطیہ حسین کا …

انگریزی ادیبہ عطیہ حسین اور زوال پذیر جاگیردارانہ تہذیب Read More »

ڈاکٹر کلیم عاجز   — یہ طرزِ خاص ہے کوئی کہاں سے لائے گا

ڈاکٹر مظفر نازنین، کولکاتا ڈاکٹر کلیم عاجز   — یہ طرزِ خاص ہے کوئی کہاں سے لائے گا          وطن عزیز ہندوستان میں بہت سی نابعہ بروزگار شخصیتیں پیدا ہوئیں۔ ایسی ہی عہد آفرین ہستیوں میں شمار ہوتا ہے عالمی شہرت یافتہ شاعر، باعث افتخار، استاد الشعراء جناب ڈاکٹر کلیم عاجزؔ صاحب کا۔ جن کے بغیر …

ڈاکٹر کلیم عاجز   — یہ طرزِ خاص ہے کوئی کہاں سے لائے گا Read More »

رحمان امجد مرادؔ، مختصر حالاتِ زندگی

فریحہ حمید باجوہ، پاکستان ایم فل( اردو) رحمان امجد مرادؔ، مختصر حالاتِ زندگی          فطر ی طور پر انسان کے اندر تخلیقی صلاحیتیں موجود ہوتی ہیں۔ لیکن تمام لوگوں کو اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا فہم و ادراک نہیں ہوتا اور بعض حالات میں ان کے اظہار کا موقع نہیں ملتا۔ شاعری ایک ایسی تخلیقی صلاحیت …

رحمان امجد مرادؔ، مختصر حالاتِ زندگی Read More »

جون ایلیا کی نظم نگاری

محمد ارشاد ریسرچ اسکالر شعبۂ اردو، کلکتہ یونیورسٹی جون ایلیا کی نظم نگاری جون ایلیا پر بات کرتے ہوئے عرفان ستار نے کہا تھا کہ ’’ جون ایلیا تقسیم ہندوستان کے بعدسے آج تک کے سب سے بڑے شاعروں میں سے ایک ہیں‘‘(۱)۔ عرفان ستار بذات خود ہمارے معتبر شاعروں میں شمار کئے جاتے ہیں …

جون ایلیا کی نظم نگاری Read More »

سیاہ نامہ

افسانہ نگار  فوزیہ مغل . جرمنی افسانہ سیاہ نامہ ٭   سرسبز و شاداب لہلہاتے درخت ٹھنڈے میٹھے پانی کی بل کھاتی ندیاں ہر طرف امن ہی امن تھا بس مالک نے ایک جانب وادی میں جانے سے منع فرمایا تھا خاتونِ اول بھی بہت خوش تھی اپنے محبوب ہمسفر کے ہمراہ اور محبوب ہمسفر بھی …

سیاہ نامہ Read More »

   پرندہ

شیبا کوثر (برہ بترہ آ ره  بہار ) انڈیا ۔ sheebakausar35@gmail.com افسانہ            پرندہ پرندہ یہ کیسا پرندہ ہے آزاد ہو کر بھی بے بس ہے اور اپنے گھونسلے میں لوٹنے کے لئے اسے ابھی دو سال اور انتظار کرنا پڑے گا ۔ابھی تو اس کے بچے بھی نہیں ہیں مگر …

   پرندہ Read More »

کلام ۔ اخلاق احمد آہن

پروفیسراخلاق آہن، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی ، نئی دہلی akhlaq.ahan@gmail.com کلام ۔ اخلاق احمد آہن   نعت ضمیرِ ابنِ آدم کو ہے یہ ادراک صدیوں سے “چمن میں ہر طرف جلوہ محمد مصطفی کا ہے” غلاموں کے بنے والی، یتیموں کے ہوئے مولیٰ سرِ ضعفاء جو ہے عُروہ، محمد مصطفی کا ہے ہر اک انساں …

کلام ۔ اخلاق احمد آہن Read More »