You are currently viewing فہرست

فہرست

This Post Has 2 Comments

  1. Javeed Rasool

    ترجیحات اپنی ترجیحات میں جس طرح نئ نسل کو شامل کررہا ہے اس سے یقیناً اس کی ایک الگ شناخت قائم ہورہی ہے۔مجھے امید ہے کہ اردو ادب کو مستقبل میں جو بڑے ستارے ملنے والے ہیں وہ ترجیحات کا ہی انتخاب ہوں گے۔

  2. Dr. Nurina Parveen

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    ورڈ ا ردو ریسرچ ایسوسی ایشن کی جانب سے شائع ہونے والارسالہ” ترجیحات” اپنی نوعیت کا ایک ایسا منفرد رسالہ ہے جو کہ موجودہ تقاضوں اور آسانیوں پر مبنی ہے جس میں کسی قسم کے تعصب و تفریق کو بھی دخل نہیں ہے کیونکہ جہاں تک میرا مطالعہ و مشاہدہ رہا ہے اس میں میرے جیسے طالب علموں سے لےکر اعلٰی پیمانے کے دانشوروں کو یکساں مواقع فراہم کیا گیا ہے۔ اتنا ہی نہیں اس رسالے کے مدیرِ اعلیٰ پروفیسر خواجہ محمد اکرام الدین صاحب سے لے کرتمام ممبران بیحد متحرک و فعال ہیں جو بغیر کسی تاخیر کے جوابات دیتے ہیں ۔
    اب رہی اس رسالے سے متعلق باتیں تو سب سے پہلی بات یہ کہ رسالے کے ابواب کی ترتیب تمام رسالوں کی طرح ہی ہے لیکن اس ابواب کے برابر میں صفحات کے نمبرز بھی شامل کر دیے جاتے تو اور بہتر ہوتا۔ اس کے علاوہ مقالے سبھی بہت خوب ہوتے ہیں بطورِ اداریہ سب سے دلچسپ ہوتا ہے جو کہ برق رفتار ٹکنالوجی کے حوالے سے ہوتا ہے ۔ مجھے ہر مہینے اس رسالے کا بڑی شدت سے انتظار ہوتا ہے کیونکہ یہ ایک فنگر ٹپس پر فراہم ہو جاتا ہے اس کے لئے بہت زیادہ تگ و دو نہیں کرنی پڑتی۔
    آخر میں اس رسالے سے متعلق تمام اراکین کا دل گہرائیوں سے شکریہ ۔ جو وقت کی پابندیوں کے ساتھ اتنا پرمغز رسالہ آسانی سے فراہم کرتے ہیں ۔ سبھی حضرات کے لئے دل سے دعا گو ہوں
    بہت شکریہ

Leave a Reply